حلقه نور الايمان

Halqa Noor-Ul-Iman

Get Adobe Flash player
Error
  • Attempting to load an image of unsupported type: image/x-ms-bmp

 بسم اللہ الرحمن الرحیم

ان ھذہ تذکرۃ فمن شاء اتخذ الی ربہ سبیلا ۔ المزمل۱۹

﴿یقینا یہ قرآن نصیحت ھے پس اب جسکا جی چاھے اختیار کر لے اپنے رب کی طرف سیدھا راستہ


عزیز بہنو، حلقہ نور الایمان کی طرف سے آپ سبکے لئے عید پر ڈھیروں خوشیوں کی دعا ھے۔

اللہ تعالی ھمارے لئے قرآن کے فہم کو سمجھنا، اسپر عمل کرنا اور آگے تک پہنچانا آسان بنا دے، آمین

انشاءاللہ ھم اگلے دورہ قرآن میں ایک بار پھر قرآن کی تفسیر سے مستفید ھوں گے۔

ھمیں امید ھے کہ آپ کا اور ھمارا ساتھ اسکے علاوہ بھی رھے گا، انشاءاللہ

اللہ ھمارے دلوں کو اپنے لئے جوڑے رکھے۔ آمین

ھمیں اپنی دعاوں میں یاد رکھئے اور روابط برقرار رکھئے، جزاک اللہ

حلقہ نور الایمان جرمنی

www.halqanoorlive.key2sol.com

This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.